ابنا: دھرنے میں شریک مومنین اور مومنات کو ایک مطالبہ تھا کے قانون نافذکرنے والے ادارے شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل میں ملوث تکفیری دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کرئے۔مومنین کی استقامت کے بعد حکومت نے مطالبات منظور کرلیے گئے ،جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ۔شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل میں ملوث 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔جس کے بعد مقامی رہنماوں نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور شہید کی نماز جنازہ مولانا ارشاد نقوی کی زیر اقتدا دا کی گئی
واضح رہے کے کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے گزشتہ دن ٹندوآدم میں معروف شیعہ رہنما ء قیصر حسین چغتائی کو شہید کیا تھا.
.......
/169