ابنا: شہر طولکرم اور نابلس میں گذشتہ روز صہیونی فوجیوں نے حملہ کرکے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے افراد میں رافت ناصیف جو کہ تحریک حماس کے رہنما ہیں، بھی شامل ہیں۔
.....
/169
صہیونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی ساحل سے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گرفتار ہونے والے افراد میں تحریک حماس کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔