13 فروری 2013 - 20:30

عربی چینلز اور نیزو پیپرز نے آج صبح سے پورے بحرین میں مظاہرات شروع ہونے کی خبر دی ہے

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عربی ٹی چینلز اور خبر رساں ایجنسیوں نے خبر دی ہے کہ آج ۱۴ فروری تحریک انقلاب بحرین کی سالگرہ کے موقع پر بحرین کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں عظیم ریلیاں شروع پو گئی ہیں۔