12 فروری 2013 - 20:30

قطر کے حکومتی ٹی وی الجزيرہ کو شام مخالف پالیسی کی وجہ سے عرب عوام میں نفرت کا سامنا ہے عرب ممالک میں الجزيرہ کے مشاہدین میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگئی ہے۔

ابنا: الجزائری اخبـار کے مطابق الجزيرہ نے شام کے بارے میں تمام میڈيائی اصولوں کو نظر انداز جھوٹی اور بے بنیاد خبریں نشر کررہا ہے جس کی وجہ سے عرب دنیا میں الجزیرہ کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جارہا ہے اور اس کے مشاہدین اور ناظرین میں بہت کمی واقع ہوگئی ہے۔ اخـار کے مطابق ایک دور میں الجزيرہ کو ایک دن میں دیکھنے والے افراد کی تعداد 43 ملین تھی جو اب کم ہو کر 6 ملین تک پہنچ گئی ہے اخبار کے مطابق 37 ملین افراد نے الجزيرہ کو دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔

.......

/169