9 فروری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایک شہر اور ضلع چارسدہ کے علاقے تانہ پرنگ کے گاوں میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ مومن بشیر باچا کو شہید کردیا۔

ابنا: شہیدہونے والے بشیر باچا علاقے میں ملت تشیعُ کے مقامی رہنما تھے۔ بتایا جارہے ہے کہ شہید بشیر باچا نے کچھ عرصے پہلے مکتب تشیعُ قبول کیا تھا۔ دہشتگردوں نے شہید باچا کو گھر میں گھس کا نشانہ بنایا۔ شہید کی نماز جنازہ صبح 7 بجے تانہ پرنگ میں ادا کی جائے۔

.......

/169