ابنا: رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے نعرے لگائے کہ باقر النمر کامیاب ہیں آل سعود نابود ہیں مظاہرین نے سعودی عرب کی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ سعودی حکام نے گذشتہ سال 7 جولائی کو سعودی عرب کے معروف اور مبارز عالم دین شیخ باقر النمر کو گرفتار کرلیا تھا ، سعودی حکام علاقہ میں اسلام اور مسلمانوں کی بالا دستی کے بجائے امریکہ اورصہیونیوں کی بالا دستی میں مدد فراہم کررہے ہیں اور اسلام و مسلمانوں کےساتھ منافقت اور خیانت کررہے ہیں۔
.......
/169