ابنا: اطلاعات کے مطابق فرقہ پرست دہشتگردوں نے جب علامہ سید فضل عباس کاظمی کو نشانہ بنایا تو کچھ قدم کے فاصلے پر پولیس موبائل بھی موجود تھے جس کے وجہ پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ شہید علامہ سید فضل عباس کاظمی کے جس خاکی کو رضویہ امام بارگاہ منتقل کرددیا گیا ہے۔ شہید طلور ملازمت پاکستان پولیس میں اپنی زمہ داری انجام دے رہے تھے۔
واضع رہے کہ آج صبح کراچی کے فوجی علاقے بحریہ کالج کی پارکنگ میں کالعدم لشکر جھنگوی کے ملک دشمن دہشتگردوں نے پاکستان نیوی کے ادارے پی این ایس راحت کے سینیر آفیسر 29 سالہ سید آصف کاظمی کی گاڑی پر بم ھماکہ کیاتھا۔ جس کے نتیجے میں سید آصف کاظمی کاظمی شدید زخمی ہوگئے تھے۔
.......
/169