ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے مبارک شہید روڈ نزد سُپر مارکیٹ، تھانہ صدر کی حدود میں ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 35 سالہ شیعہ مومن سید زاہد علی جعفری ولد سید مشتاق حسین جعفری زخمی ہوگئے۔ زخمی کو فلفور جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُن کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی درخواست ہے۔...../169
5 فروری 2013 - 20:30
News ID: 388402
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاہد علی نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔