5 فروری 2013 - 20:30

شامی حکومت اور عوام کے خلاف لڑنے والےغیر ملکی اور کرائے کے سلفی وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔

ابنا:  شامی حکومت اور عوام کے خلاف لڑنے والےغیر ملکی کرائے کے سلفی وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حلب میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ گروہ النصرہ اور دیگر شدت پسند گروہوں کےدرمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے مسلح دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں اوء التوحید کے چار مسلح افراد ہلاک ہوگئے ہیں رپورٹ کے مطابق النصرہ نے ایک دوسرے مسلح گروہ کے چار افراد کو گرفتار کیا جس کے بعد دوسرے مسلح گروہ کے افراد نے گرفتار شدہ افراد کو آزاد کرانے کی کوشش کی جس کے بعدلڑائی شروع ہوگئی اور اس لڑائی میں 4 مسلح شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔