ابنا: مالک کمال ولد مالک قیصر ہنگو ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ اب سے کچھ دیر پہلے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
واضع رہے کہ گزشتہ دنوں بروز یکم فروری صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے علاقے میں بازار میں کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے خودکش بم دھماکی کیا تھا جس کے نتیجے میں اب تک 29 مومنین شہید اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
.......
/169