ابنا:تھران میں مصلی امام خمینی (رہ) جسے نماز جمعہ کی غرض سے تعمیر کیا گیا تھا اس کے تعمیراتی کام تقریبا مکمل ہونے کے بعد کل پہلی بار اس میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صادقی کی امامت میں اداد کی گئی۔ اور لاکھوں مومنین نے شرکت کی۔









تھران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں پہلی بار نماز جمعہ جناب حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صادقی کی امامت میں منعد ہوئی۔








