22 جنوری 2013 - 20:30

صوبۂ پکتیکا میں امریکہ کا ایک ڈرون طیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں۔

ابنا: افغانستان میں غیرملکی افواج کے پریس دفتر نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ امریکہ کا ایک ڈرون طیارہ صوبۂ پکتیکا کے علاقے جانی خیل میں آج گر گيا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ طیارہ گشت پر تھا لیکن طیارہ گرنے کی وجہ نہیں بتائي گئي ہے البتہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کا ڈرون طیارہ طالبان کے حملے کے نتیجے میں گرا ہے۔
.......

/169