ابنا: شہر یاسوج کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید علی صالح موسوی اعظم نے کہا کہ ولایت کا مطلب الہی قوانین کے نفاذ کیلئے لوگوں پر امام کی حکومت کا قیام ہے اور امام زمانہ﴿عج﴾ کی غیبت کے زمانے میں یہ ولایت امام کے نائبین کے پاس ہے۔ موسوی اعظم نے مزید کہا امام زمانہ﴿عج﴾ کی غیبت کے زمانے میں ولایت فقیہ خدا کی طرف سے ایک ہدیہ ہے۔ انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت اور سربلندی ولایت فقیہ کی پیروی کی وجہ سے ہے۔
.......
/169