19 جنوری 2013 - 20:30

دو خودکش دہشت گرد افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں ائیرپورٹ پر حملہ کرنے سے پہلے ہی اپنے انجام کا شکار ہوگئے۔

ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے سیکورٹی کمانڈر حمید اللہ حمیدی نے کہا کہ آج دو حملہ آور کہ جو ہرات ائرپورٹ میں خود کش کاروائی کا ارادہ رکھتے تھے حملہ سے پہلے ہی اس صوبے کے شہر " گذرہ "میں اپنے ہی ساتھی کی موٹرسائیکل میں نصب بم دہماکے کے نتیجے ہلاک ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔/110