17 جنوری 2013 - 20:30

ایران کے مرکزی علاقوں کی تیل کمپنی کے ڈائریکٹر کے مطابق ایران کے شمال مشرق میں گیس کے عظیم ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔

ابنا: ایران کے مرکزی علاقوں کی تیل کمپنی کے ڈائریکٹرمہدی فکور نے کہا ہے کہ ایران کے شمال مشرق میں گیس کے عظیم ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔ انھوں نے کہا قدرتی گیس کے جدید ذخائر ان علاقوں میں قطعی ہیں اور قومی تیل کمپنی عنقریب  ان کی تفصیلات کے بارے میں آگاہ کرےگی۔......./169