ابنا: تکفیری دہشتگردوں نے محمد علی رضا کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل پر سوار آئے اور ان کے سر ااور سینے میں گولیاں مارکے اجداد کی طرح فرار ہوگئے ۔محمد علی رضا سر میں کولی لگنے سے موقع پر ہی شہید ہوگے ان کی میت کو کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے غسل و کفن کے لیے امام بارگا ہ منتقل کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔/110
1 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 377727
صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودی نواز اور صہیونیت کے ایجنٹ تکفیری جماعتوں کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد علی رضا شہید ہوگئے۔