30 دسمبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2013 ء کی آمد پر دنیا کے فوجی سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ جنرل سیدحسن فیروز آبادی نے حضرت عیسی (ع)  کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2013 ء کی آمد پر دنیا کے فوجی سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوںنے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ حضرت عیسی علیہ السلام  امن و صلح اور رحمت و معنویت کے پیغمبر(ع)  ہیں ان کی ولادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے دنیا کے تمام فوجیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

.....

/169