ابنا: فلسطینی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے محکمہ صحت کو اس قسم کے معاملات سے فوری نمٹنے کی ہدایات جاری کی ہیں، مغربی کنارے کے شمالی علاقوں سے شروع ہو نے والا وائرس آہستہ آہستہ باقی علاقوں کی جانب پھیل رہاہے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اسد کے مطابق وائرس سے بچا وٴ کی دوا تمام میڈیکل سینٹر پر مفت دستیاب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110