30 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 377054
کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گرد نے ایک نامعلوم شخص کے سات گفتگو کرتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ اس کے سرغنے افغانستان جاکر بھارتی سفارتخانے سے ٹارگٹ کلنگ کی ہدایات لیتے ہيں اور وہیں سے انہيں رقم بھی ملتی ہے۔ یہ ویڈیو آج ٹی وی نے حاصل کی تھی۔