ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نے آج صبح افغانستان کے صوبۂ ننگرہار کے غنی خیل ضلع میں نیٹو کے دو ٹریلرز پر حملہ کیا جو چار امریکی ٹینکوں کو منتقل کررہے تھے۔ مجاہد نے دعوی کیا کہ اس حملے میں چاروں امریکی ٹینک مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔
.......
/169