22 دسمبر 2012 - 20:30

اردن اور اسرائیل کی درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے اسرائيل عبد اللہ دوم کی حکومت کو سرنگوں کرنے کی تلاش کررہا ہے۔

ابنا: صہیونی اخبار معاریو کے تجزيہ نگار کے مطابق اردن اور اسرائیل کی درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے اسرائيل عبد اللہ دوم کی حکومت کو سرنگوں کرنے کی تلاش کررہا ہے۔ تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل عرب ممالک میں جاری ہرج و مرج اور بحران سے استفادہ کرتے ہوئے اردن کو فلسطینی ملک میں تبدیل کرنے کی تلاش کررہا ہے عبداللہ دوم کا خیال ہے کہ اسرائیل اردن کے بادشاہ کی حکومت کو سرنگوں کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے عبد اللہ دوم کے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ اچھے روابط نہیں ہیں۔