ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نے آج صبح غزنی صوبے کے شولگرہ شہر کے نانی علاقے میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کردیا۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور 4 دوسرے زخمی ہوئے ۔ابھی تک نیٹو کے ذرائع نےاس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے ۔......./169
21 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 374328
طالبان نے آج صبح غزنی صوبے کے شولگرہ شہر کے نانی علاقے میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس میں چھ امریکی فوجی ہلاک ہور 4 زخمی ہوئے۔