21 نومبر 2012 - 20:30

پشاور کے پہاڑی پور تھانے کے علاقے میں امام بارگاہ کے قریب پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے بم حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ پہاڑی پور کے علاقے میں امام بارگاہ کے قریب  پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیاہے جس میں   ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110