اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل سے ایک فلم کو دکھایا گیا جس میں موساد کے افسروں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 1974 سے 1982 کے عرصے کے دوران عراق کے شمالی کرد علاقوں میں بارہ ہزار سے زائد عراقی فوجیوں کو قتل کیا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ اس عرصے کے دوران موساد کا سربراہ " اسحاق حوفی " تھا۔
۔۔۔۔۔
/110