11 نومبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران آج اتنا طاقتور ہے کہ دشمن ،ہماری سرزمین پر چھوٹی سی جارحیت کی ہمّت بھی نہیں کرسکتا۔

 ابنا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج اتنا طاقتور ہے کہ دشمن ،ہماری سرزمین پر چھوٹی سی جارحیت کی ہمّت بھی نہیں کرسکتا۔ ہمارے نمائندےکی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کل تہران میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقتور ملک ہے اور مستقبل میں ایران اس سے بھی زیادہ طاقتور ہوگا -۔۔۔۔۔۔۔۔/110