ابنا: ایمنسٹی انٹرنیشنلنے سعودی عرب کے حکام کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں 14 افراد کو شکنجے کے ذریعہ قتل کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے مقتول افراد کے بارے میں تحقیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں سعودی حکام سے سکوت ختم کرنے اور قاتلوں کی معرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظيم نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو پرامن مظاہرے کرنے کی اجازت دی جائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنلکا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے بے جا طاقت اور سکیورٹی کا بے تحاشا استعمال کرکے مشرقی علاقوں میں مظاہروں کو کچلا ہے اور مظاہرین کو تشدد اور شکنجوں کا نشانہ بنایا ہے۔...../169
8 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363475
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے حکام کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں 14 افراد کو شکنجے کے ذریعہ قتل کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے مقتول افراد کے بارے میں تحقیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔