ابنا: روس کے وزیر اعظم مدودف نے شام میں ہر قسم کی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام کے عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ دوسرے ممالک کی شام میں مداخلت شرم آور ہے شامی عوام کو اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرنا ہے۔روسی وزير اعظم نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران سمیت تمام ممالک کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کا حق ہےاور روس اس حق کو محترم سمجھتا ہے۔......./169
6 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362861
روس کے وزیر اعظم مدودف نے شام میں ہر قسم کی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام کے عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں گے۔