ابنا: انہوں نے کہا کہ يہ ملک کے شمال مغربي علاقوں کے سب سے بڑا ڈيم ہے جو 7 کروڑ مکعب ميٹر پاني ذخيرہ کرنے کي گنجائش رکھتا ہے۔صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے اس ڈيم کو فارسي کے نامور شاعر استاد شہريار کے ساتھ منسوب کرنے کي وجہ بيان کرتے ہوئے کہا کہ استاد شہريار فارسي کي نامي گرامي شخصيت گزرے ہيں جنہيں امام علي (ع) سے والہانہ عقيدت تھيں-صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے عيد غدير کے موقع پر اس ڈيم کا افتتاح نيک شگون قرار ديا۔...../169
4 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362340
صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے شمال مغربي صوبے مشرقي آذربايجان ميں نئے ڈيم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ "شہريار ڈيم" کے افتتاح سے خطے ميں ذراعت کو فروغ ملے گا۔