ابنا: سندھماہ اکتوبر میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ مومنین فرقے کی بنیاد پر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے۔ جبکہ 4 مومنین کو فائرنگ کا نشانہ بناکر زخمی کردیا گیا، تمام شہادتیں اور زخمی ہونے والے واقعات سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہیش آئے۔شہیدوں کی تفصیلات:ٴ4 اکتوبر: قمر اللہ دتہ4 اکتوبر:عبدالوحید8 اکتوبر: سید قمبر عباس نقوی8 اکتوبر:سید جہانگیر حسین11 اکتوبر:اعجاز حیدر16 اکتوبر:سید سجاد حسین16 اکتوبر:مرزا وقار حسین22 اکتوبر:سید علی رضا شاہ23 اکتوبر: زوہیب ولد علی حسن24 اکتوبر:عاشق حسین29 اکتوبر:محمود ولد مشرفزخمییوں کی تفصیلات:16 اکتوبر:عامر نقوی اور محمد علی عباس22 اکتوبر:3شیعہ مومنین شدید زخمیپنجاباکتوبر کے مہینے میں صوبہ پنجاب میں فرقے کی بنیاد پر 2 مومنین شہید ہوئے، ایڈوکیٹ سید شاکر رضوی کو 19 اکتوبر پنجاب کے شہر لاہور میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا اور سجاد حسین نامی شیعہ مومن کو 20 اکتوبر کے دن نوشہرہ شہر میں دہشتگردوں نے شیعہ نسل کشی کا نشانہ بنایا۔گلگت بلتستانگلگت بلتستان میں اکتوبر کے مہینے میں 1 شیعہ مومن کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فرقے کی بنیاد پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔خیبر پختون خواہماہ اکتوبر کے مہینے میں 7 شیعہ مومنین کو خیبر پختون خواہ میں شہید کیا گیا جن میں 3 مومنین کو پارہ چنار جاتے ہوئے بس حملے کے نتیجے میں شہید کیا اور 2 مومنین کو ڈی آئی خان میں دہشتگردوں نے دستی بم سے نشانہ بنایا۔شوکت نامی مومن کو پارہ چنار میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا اور 14 سالہ کمسن بچہ زخموں کے تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ اکتوبر کے مہینے میں 7 مومنین دہشتگردوں کے ہاتھوں زخمی بھی ہوئے۔شہیدوں کی تفصیلات:16 اکتوبر:شوکت حسین (پارہ چنار)19 اکتوبر:مسافر بس پر بم دھماکہ، 3 مومنین شہید(پارہ چنار)25 اکتوبر:14 سالہ علی عباس دم توڑ گیا(پشاور)28 اکتوبر:زیشان حیدر اور سید یاسر (ڈی آئی خان)زخمیوں کی تفصیلات:9 اکتوبر:راکٹ لانچر سے مسافر وین پر حملہ، 3 مومنین زخمی(پارہ چنار)12 اکتوبر:مسافر وین پر دہشتگردوں کا تیزاب سے حملہ۔ 4 مومنین زخمی(پارہ چنار)بلوچستاناکتوبر کے مہینے میں صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 9 شیعہ مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فرقے کی بنیاد پر نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا۔ جبکہ 6 مومنین فائرنگ کے مختلف واقعات میں زخمی ہوئے، تفصیلات درج ذیل ہیں۔شہیدوں کی تفصیلات:4 اکتوبر:سکندر علی شہید4 اکتوبر:شیراز7 اکتوبر:محمد یاسین14 اکتوبر:حاجی محمد اسحاق16 اکتوبر:4 شیعہ مومنین شہید18 اکتوبر:مجاہد علیزخمیوں کی تفصیلات:4 اکتوبر: 2 مومنین زخمیٴٴٴ14 اکتوبر: 4 زخمی......./169
3 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362101
شیعہ کلنگ ماہ اکتوبر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی ایک مختصر رپورٹ پیش کررہا ہے۔ جس کے نتیجے 29 شیعہ مسلمان شہید ہوئے جبکہ 18سے زائد مومنین فائرنگ یا پھر بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔