ابنا: دمشق کے علاقہ زینبیہ میں دہشت گردوں نے بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ العربیہ نے اس خبر کے بارے میں مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔ .....
/169
عرب ذرائع کے مطابق دمشق کے علاقہ زینبیہ میں دہشت گردوں نے بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔