ابنا: اس ملاقات میں فریقین نے اہم دو طرفہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل منجملہ فلسطین ۔ شام اور مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھہ عرب لیگ کے تعاون کے طریقوں کا جائزہ لیا ۔ اپنے اس دورے میں پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربّانی کھر، مصر کے صدر محمد مرسی کو ڈی-8 کے اجلاس میں شرکت کیلئے جو 19/ سے 21/ نومبر تک اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا دعوت نامہ پیش کریں گی ۔.....
/169