27 اکتوبر 2012 - 20:30

کوئٹہ :بروز جمعتہ المبارک 26:10:2012 زیر اہتمام مجلس وحدت مسلمین،ابوتراب اوپن سکاؤٹس،بقیتہ اللہ اوپن سکاؤٹس، بہشت زینب(س) ہزارہ قبرستان میں دعائے روز عرفہ کا انعقاد کیا گیا۔

ابنا: بندے کا اپنے رب کے حضور اپنی ناتوانی اور عاجزی کا اظہار، اس کی نعمتوں پر ادائے شکر، اپنے گناہوں کی معافی کا التماس، پروردگار کی رضا پر تسلیم ہونے کا پر عزم سجدہ دعائے عرفہ میں،   بمقام گنج شہداء بہشت زینب ہزارہ قبرستان علمدار روڈ کوئٹہ.

















































.......
/169-110