ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن محمد حسین ولد عامر علی کو جماعت خانہ بزار کے پاس اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ زخمی کو دی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شیعہ مومن محمد حسین ولد عامر علی اسکرود کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
واضع رہے کہ قاضی نثار نامی دہشتگرد گلگت بلتستان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا مُسلح ونگ چلاتا ہے۔ قاضی نثار سانحہ چلاس میں بھی ملوث ہے۔ ان تمام واقعات اور شواہد کے باوجود حکومت ان دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام رہی ہے۔
.....
/169