ابنا: میانمار کی ریاست ریھان میں اتوار سے شروع ہونے والی جھڑپوں میں اب تک 100افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فسادات کے باعث برمی مسلمانوں نے عید الاضحٰی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اقوام متحدہ نے میانمار میں فسادات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ریاست رکھان کے سرکاری ترجمان کے مطابق اتوار سے شروع ہونیوالی جھڑپوں میں اب تک 100افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس دوران مسلمانوں کے ایک ہزار گھر بھی جلا دیے گئے۔تشددکے واقعات کے بعد من بیا اور مرای او نامی قصبوں میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔...../169
25 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359859
میانمار کی ریاست رکھان میں اتوار سے شروع ہونے والی جھڑپوں میں اب تک 100افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فسادات کے باعث برمی مسلمانوں نے عید الاضحٰی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔