ابنا: رپورٹ کے مطابق اسرائیل ڈرون طیارہ فوجی ماموریت پر تھا، طیارے کے گرنے کے بارے میں کوئی علت بیان نہیں کی گئي ہے۔ اسرائیلی فوج نے ابھی تک اس سلسلے میں سکوت اختیار کررکھا ہے۔اس سے قبل اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے کوہنگامی لینڈنگ کے دوران شدید نقصان پہنچا تھا۔......./169
21 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 358752
اسرائیل کا بغیر پائلٹ کے ایک پیشرفتہ طیارہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔