19 اکتوبر 2012 - 20:30

عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج ہونیوالے دو دہشتگردانہ بم دھماکوں میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے –

ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شمالی علاقہ کاظمین میں آج دو بم دھماکے ہوئے جسکے نتیجے میں گیارہ افراد جاں بحق اور کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے –واضح رہے کہ  امام موسی کاظم (ع) و امام محمد تقی جواد (ع) کے مقدس مزار اس علاقے میں واقع ہیں -

.....

/169