ابنا: ذرائع کے مطابق درندہ صفت دہشتگردوں نے سجاد حسین نامی شیعہ مومن نوشہرہ کے گاوں خان محمد میں نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق سجاد حسین پر دہشتگردوں کی جانب سے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا تھا، جرم ثابت نا ہونے پر سجاد حسین کو عدالت نے با عزت بری کردیا تھا۔ شیعہ مومن شہید سجاد حسین کے قتل میں نوشہرہ کے بدنام زمانہ دہشتگرد شیخ ذیشان اور اویس ملوث ہیں......
/169