ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے لبنان میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنانی وزير خارجہع دنا نمنصور سے ٹیلیفون پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے بم دھماکے میں مرنے والوں اور زخمیوں کے لواحقین کے ساتھ بھی ہمدردی کا اظءار کیا۔ صالحی نے گفتگو میں دشمنوں کی شرارت کے مقابلے میں لبنانی عوام کے باہمی اتحاد پر تاکید کی، لبنانی وزیر خارجہ نے ٹیلیفونی رابطے پر ایرانی وزير خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ لبنان میں کل ایک بم دھدماکے میں کم سے کم 1ج افراد ہلاک اور 80 سے زآئد زحمی ہوگئے تھے ہلاک ہونے والوں میں داخلی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ بھی شامل ہیں۔
.....
/169