ابنا: اسرائیلی فوجی ابھی تک اسرائیل کی فضاؤں میں حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارےکی پروازبھولے نہیں تھے کہ ایک مسلح شخص نے اسرائیلی فوجی چک پوسٹ میں گھس کراسرائیلی فوجیوں کےہاتھ باندھ دیئے اور انکےہتھیار لیکر فرارہوگیا۔ اسرائیلیفوجیوں کے مطابق آج صبح نقاب پوش شخص چک پوسٹ میں داخل ہوا اور اس نے وہاں موجود اسرائیلی فوجیوں کےہاتھ باندھ دیئے اور ایم 16 گنیں لیکر فرارہوگیا اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہیں سن 2006 میں حزب اللہ کے ہاتھ شکست کے بعد اسرائیلی فوج کے حوصلے بہت پست ہوگئے ہیں۔
.....
/169