16 اکتوبر 2012 - 20:30

امریکی شہر نیویارک میں صدر اوباما اور مٹ رومنی کے درمیان دوسرے مباحثے کے دوران سیکڑوں افراد نے میزائل حملوں اور جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ابنا: نیویارک میں ہوفسٹرا یونی ورسٹی کے باہر مباحثے کے دوران مظاہرین جمع ہوگئے۔ ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈز تھامے مظاہرین نے افغان جنگ اور میزائل حملوں کے خلاف اوباما انتظامیہ کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
مظاہروں کےدوران بین کیپیٹل کا نشان لئے روبوٹ بھی میدان میں آیا اور مٹ رومنی کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا

.......

/169