اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سنڈے ٹائمز امی محاذ مزاحمت کی طرف سے بھیجے گئے طیارے نے گذشتہ ہفتے صحرائے نقب تک جاتے ہوئے امریکہ ـ و اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقوں کے ابتدائی مراحل اور تیاریوں کی ویڈیو تصاویر بھجوا دی ہیں۔ یہ مشقیں اگلے ہفتے کے دوران ہونے کا منصوبہ ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس جدید ترین ڈرون نے بیلسٹک میزائلوں اور فوجی ـ جنگی جہازوں کے حساس اڈوں کی تصاویر بھی بھجوائی ہیں۔
.....
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے: