14 اکتوبر 2012 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) شیروان کے شہداء کے مزار پرحاضر ہوکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئےدعا اور سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) شیروان کے شہداء کے مزار پرحاضر ہوکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئےدعا اور  سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔

.....

/169