7 اکتوبر 2012 - 20:30

کراچی میں ایسٹ رینج کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران33 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ابنا: گرفتار کئے جانے والے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ شاہد حیات کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 پستول،1 رپیٹر،چھینے گئے 3 موبائل فونز اور ایک گاڑی بھی برآمد ہوئی ہے،جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کیسز کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

.......

/169