ابنا: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری جنرل محسن رضائی ، حج کے امور میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام قاضی عسکر، قم میں مراجع عظام کے نمائندگان اورحضرت آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حضرت آیت الله شہرستانی اور حرم امام حسین علیہ السلام کے متولی، نجف اشرف ،کاظمین و سامراء کے متولی سمیت بحرین، سعودی عرب، لبنان اور کویت کی ممتاز شخصیات ضریح کی رونمائی تقریب میں موجود تھیں جبکہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراه اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی، شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد رمضان توقیر کے ہمراه اس روحانی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔






.......
/169