3 اکتوبر 2012 - 20:30

گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ مومن عبدالوحید زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مورخہ 26 سمتبر کالعدم ملک دشمن سعودی ریال خور سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے نیو کراچی بدھ بازار سے آتے ہوئے 3 شیعہ مومنین کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا جن میں ایک شیعہ نثار علی موقعے پر شہید ہوگیا تھا جبکہ دو مومنین زخمی ہوئے تھے ان زخمیوں میں سے ایک مومن عبدالواحید ولدد محمد پنال زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے آج شہید ہوگئے۔ عبدالواحید ولدد محمد پنال کا جسد خاکی سول اسپتال سے فاطمیہ غسل خانہ منتقل کیا جارہا ہے۔

سعودی ریال خور دہشتگرد پورے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کو فرقے کی بنیاد پر نشانہ بنارہے ہیں۔ ذرخریدجرنیل، سیاستدان، عدلیہ اور کچھ ٹھیکیدار شیعہ نسل کشی کو روکنے میں ناکام رہے، گزشتہ ایک سال میں 400 سے اوپر شیعہ مومنین شہید ہوئے جن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی مگر نام نہاد آزاد عدلیہ کو سموسہ۔ وحیدہ شاہ کا تھپڑ نطر آجاتا ہے مگر ان دہشتگردوں کی دہشتگردی نظر نہیں آتی۔

.....

/169