30 ستمبر 2012 - 20:30

ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے اسلام کے خلاف مغربی ممالک کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت جیسے اقدامات سے مغربی ممالک کی شکست کا ازالہ نہیں ہو سکتا ہے۔

ابنا: اس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام جامع ترین الہی دین ہے اور یہ دین عالمی اور آفاقی دین ہے۔مغربی ممالک کو معلوم ہونا چاہیے دین اسلام ایک کامل دین ہے جیسے پیغمبر اسلام (ص) نے ہم تک پہنچایا ہے۔.....

/169