ابنا: پشاور میں دفاع پاکستان کونسل کے قائدین اور ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں گستاخانہ فلم کے خلاف پیر کو ہونے والی احتجاجی ریلی کے روٹ پر طویل مشاورت کی گئی۔ جس کے بعد متفقہ فیصلہ طے پایا کہ دفاع پاکستان کونسل کی ریلی سیکیورٹی خدشات کے باعث خیبر روڈ کی بجائے جیل روڈ سے ہوتے ہوئے جمرود پھاٹک پہنچے گی۔ جہاں جلسہ کیا جائے گا۔
.....
/169