29 ستمبر 2012 - 20:30

کراچی میں ریڈ زون اور امریکن قونصلیٹ جانے والے راستوں کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

ابنا: کراچی میں اہلسنت والجماعت نے لسبیلہ چوک سے امریکن قونصلیٹ تک شہداء ناموس رسالت اور تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلی کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستوں کو کنٹینراور ٹریلر لگاکر بند کردیا گیا جبکہ امریکن قونصلیٹ جانے والے راستوں کو بھی مائی کلاچی، ایم ٹی خان روڈ اور جناح برج سے کنٹینرز لگاکر بند کردیا گیا ہے۔

.....

/169