24 ستمبر 2012 - 20:30

پاکستان ميں امريکہ کے ڈرون طيارے کے ايک اور حملے ميں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہو گئے ہيں.

ابنا: خبروں کے مطابق  امريکہ کے جاسوس طيارے نے پير کي رات  شمالي وزيرستان ميں ايک عمارت پر دو راکٹ فائر کئے جس سے کم سے کم چھے افراد ہلاک ہو گئے -يہ عمارت مير علي کے حيدر خيل نامي علاقے ميں واقع ہے جہاں پر وسيع سطح پر شدت پسندوں کي موجودگي کي رپورٹيں ہيں - رواں سال کے آغاز سے اب تک پاکستان ميں امريکہ کے ڈرون طياروں کے حملوں ميں دو سو انيس افراد ہلاک ہو چکے ہيں.

.....

/169