ابنا: لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈاٹھا رکھے تھے جن پر گستاخانہ فلم کے خلاف پر امن احتجاج کے نعرے درج تھے۔مظاہرین کا کہنا تھاکہ احتجاج سب کا حق ہے تاہم اس میں توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی نہ کی جائے ۔ مظاہرین نے دنیا بھرمیں گستاخانہ فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
.....
/169